Swat

گیارہ سالہ بچہ بھاری پتھر گرنے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ مٹلتان اوشو میں گیارہ سالہ بچہ پہاڑ سے بھاری پتھر گرنے سے لگ کر جاں بحق ہوگیا۔ محمد طفیل باقی ساتھیوں کے ساتھ جلانے کے لئے لکڑیاں جمع کرنے قریبی پہاڑی پر گیا تھا، جہاں ایک بھاری پتھر گر کر اس کے سر پر لگا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔