Swat

ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار تین دوست جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار تین دوست جاں بحق ہوگئے۔ تین دوست موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ علی گرامہ کے مقام پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں تینوں دوست 16 سالہ احسن اقبال، 17 سالہ اسراراور 20 سالہ سلمان سکنہ کوزہ بانڈئی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔