Swat

بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں معمولی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق معمولی تکرار پر ایک بھائی ملزم لائق زادہ نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی 35سالہ سہیل باچا کو قتل کردیا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کردی۔
۔۔۔۔۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔