Swat

ووٹ کاسٹ کرکے گھر جانے والے جوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) انتخابات کے دن ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گھر جانے والے جوان کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ میاں سعید علی 25 جولائی کو ووٹ ڈالنے کے بعد گھر جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے اس کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ ایس ایچ او کبل مجیب عالم کے مطابق ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے دو قاتلوں عبداللہ ولد جان شیر اوع ناصر ولد ظاہر شاہ کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کیا ہے ۔ وجۂ عداوت سابقہ دشمنی ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔