Swat

ڈگری کالج کبل میں سیکڑوں طلبہ داخلے سے محروم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ ڈگری کالج کبل میں نشستیں کم اور امیدوار زیادہ ہونے کی وجہ سے امسال سیکڑوں طلبہ داخلوں سے محروم رہ جائیں گے ۔ڈگری کالج کبل میں سیکنڈ شب ختم کر نے اور سیٹوں کی تعداد کم ہو نے کی وجہ سے بیشتر طلبہ داخلوں سے محروم ہو جائیں گے۔ ڈگری کا لج کبل میں 3100 داخلہ فارم جمع ہو چکے ہیں، جن میں سے صرف500طلبہ کو داخلہ دیا جائے گا ۔ طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ کالج میں سیکنڈ شفٹ کا دوبارہ آغاز کیا جائے تاکہ طلبہ داخلوں سے محروم نہ ہوں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔