Swat +A -Aمینگورہ شہر، سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار August 8, 2018 11 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ بدھ کو صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی بارش کا امکان ہے ۔ اشتہار / Advertisement