سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں خواتین کی جانب سے خود کشی کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ امسال سوات میں پچاس سے زائد خواتین نے خود کشی کی۔ خود کشی کرنے والی خواتین میں زیادہ شادی شدہ ہیں جنہوں نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خود کشی کی۔ غیر شادی شدہ دوشیزاؤں میں بھی خود کشی کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Swat
