Swat

رشہ گٹہ کے مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں رشہ گٹہ کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف محکمۂ پبلک ہیلتھ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کی قیادت حبیب اللہ اور باچا خان کررہے تھے ۔مظاہرین کا مؤقف تھا کہ علاقہ میں ایک عرصہ سے پانی کی شدید قلت ہے لیکن محکمۂ پبلک ہیلتھ کا آپریٹر جان بوجھ کر انہیں پانی کی فراہمی نہیں کررہا ، جس کے باعث علاقے میں پانی کی قلت ہے اور مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔مظاہرین نے ایکسیئن محکم�ۂپبلک ہیلتھ یوسف خان سے بھی ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا، جس پر انہوں نے انہیں یقین دہانی کرائی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔