Swat

دریائے سوات میں ڈوبنے والے شخص کی لاش بر آمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ رامیٹ میں تین روز قبل دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد کر لی گئی ۔ 50سالہ غلام رسول ولد چمنے تین روز قبل دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوئے تھے، جن کی لاش خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد کرکے ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔