Swat

شدید گرمی ، جشن آزادی کی چھٹی منانے سیاح سوات امڈ آئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور جشن آزادی کے موقع پر چھٹی ہونے کی وجہ سے بیشتر علاقوں سے لوگوں نے سوات کا رخ کرلیا ۔ کالام ، بحرین ، مدین ، میاندم ، ملم جبہ اور مرغزار سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی کثیرتعداد میں آمد جاری ہے ۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ جشن آزادی کی خوشحالی سوات میں یخ موسم میں گزاریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔