Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پیر کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں موسم مزید خوشگوار اور میدانی علاقوں میں خوشگوار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔