سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) اے این پی تحصیل کبل نے پی کے 7 کے ضمنی انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں تحصیل صدر ذہین خان کی صدارت میں پارٹی کی تمام ذیلی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 25 جولائی کے انتخابات میں ہارنے کی وجوہات پر غور و خوض کیا گیا اور ضمنی انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لینے اور لائحہ عمل کا اعلان کردیا گیا۔
Swat
