سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں 20سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدام خودکشی کی ۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (س) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جن کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
