Swat

باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر بیوی اور شادی شدہ بیٹی کو قتل کردیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر اپنی بیوی اور شادی شدہ بیٹی کو گھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم جان سید ولد گجر نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر گھر کے اندر اپنی بیوی مسماۃ باچا رحمت اور اپنی شادی شدہ22 سالہ بیٹی مسماۃ ریشماں پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ وجۂ قتل گھریلو تنازعہ بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ملزمان باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔