Swat

محنت کش کنویں میں گرکر جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے توتانوبانڈئی محنت کش کنویں میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے توتانوبانڈئی میں محنت کش طاہر خان ولد ولی اکبر سکنہ کانجوکنویں میں کام کررہا تھا کہ اترتے ہوئے کنویں میں گرگیااور موقع پر ہی دم توڑ گیا جس کی لاش کو نکالنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔