Swat

گھر کے باورچی خانہ میں پریشر ککر پھٹنے سے خاتون زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کنڈو میں ایک گھر کے باورچی خانہ میں پریشر ککر پھٹنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ مسماۃ (س) گھر والوں کے لئے دوپہر کا کھانا پر یشر ککر میں بنارہی تھی کہ اس دوران پر یشر ککر پھٹنے سے وہ زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔