سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ باما خیلہ میں مزدور کام کے دوران بجلی کی مین لائن سے ٹکرانے سے جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔بیس سالہ محمد اسلام کسی کے گھرکی چھت پر تعمیراتی کام کر رہا تھا کہ چھت کے قریب سے گزرنے والی بجلی کی مین لائن سے ٹکرانے سے جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
Uncategorized @ur
