Swat

زیر تعمیر عمارت کی چھت پر کام کرنے والامحنت کش بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں زیر تعمیر عمارت کی چھت پر کام کرنے والا جواں سال محنت کش بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ مینگورہ کے نواحی علاقے نویکلے میں پیش آیا جہاں پر 18 سالہ محنت کش عثمان ولد احمد زیب سکنہ بنجوٹ زیر تعمیر عمارت کی چھت پر کام کے دوران سریا بچھاتے ہوئے بجلی کی 11000 لائن سے ٹکرا گیا۔ یوں وہ زود دارجھٹکالگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔