Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کی صبح مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مو سلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔