Swat

پانچ سالہ بچہ گولی چل جانے سے جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ملم جبہ میں پانچ سالہ بچہ پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ جبران کمرے میں موجود باپ کی لوڈڈ پستول کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران پستول چل جانے سے گولی بچے کو لگی۔ نتیجتاً بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔