Swat

چوروں پر فائرنگ کرنے والا پولیس کے تشدد کا نشانہ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں چوروں پر فائرنگ کرنے والے شخص کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ گذشتہ رات اسحاق نامی نوجوان نے چوروں کو دیکھتے ہی ہوائی فائرنگ کی جس سے چور فرار ہوگئے۔ اس کے بعد تھانہ منگلور کے پولیس اہلکار نوجوان کو تھانہ لے گئے۔ نوجوان کے مطابق پولیس نے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کہا کہ چوروں پر فائرنگ نہیں کرنا بلکہ چوروں کو زندہ پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنا۔ تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے آر پی او اور ڈی پی او سے اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔