سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) کبل میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔81سالہ سلطان ولد عمر سکنہ شریفے کبل سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ظفر خان کی ٹکر سے موقعہ پر جاں بحق ہوگیا ۔ موٹر سائیکل سوار فرار ہوگیا جس کے بعد کبل پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی ۔
Swat
