Swat

ِ مینگورہ بارامہ پچھلے چار دنوں سے کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے،

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر کے علاقہ بارامہ کے لوگ چار دن سے پانی کی سہولت سے محروم ہیں۔ علاقہ مشران کے مطابق علاقہ میں کئی روز سے پانی کی سپلائی بند ہے، جس کی وجہ سے لوگ پانی سے محروم اور مشکلات کا شکار ہے۔ علاقہ مشران مظفر خان،محمد اسماعیل، دل محمد،طاہر خان اور دیگر نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اگر بارامہ میں پانی کے سنگین مسئلے کوفوری طور پر حل نہیں کیا گیا، تو مکین بھر پور احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔