Swat

موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مدین کے علاقہ قندیل میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔