Swat

بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ مینگورہ میں ادا کردی گئی۔ جناز گاہ مینگورہ میں دوپہر دو بجے ہونے والی جنازہ میں ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ، مینگورہ شہر کے صدر سید صادق عزیز، ن لیگ کے عہدیداروں، کارکنوں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔ جنازہ کے بعد بیگم کلثوم نواز کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔