سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مدین کے علاقہ پیا میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے18 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ عباس گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اس دوران لوڈِڈ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگی، جن کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
