Swat

چارباغ میں گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  چارباغ پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی کرکے موٹر کار سے بڑی تعداد میں اسلحہ برامد کرلیا۔ اسلحہ میں7ریفیٹرز ،3 عدد 30بور اور 2عدد 9ایم ایم پستول شامل ہیں تین ملزمان محمد ،ابرار اور گلاب ساکنان خوازہ خیلہ کو گرفتار کر کے اُن کے خلاف رپورٹ درج کردی گئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔