Swat

مسافر ہائی ایس کی چھت سے گر کر جاں بحق

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں ہائی ایس کی چھت پر سفر کرنے والا شخص گاڑی کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سیف اللہ ولد شیر سکنہ شیر پلم ہائی ایس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے وہ گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔