Swat

پستول صفائی کے وقت گولی چل گئی،ایک شخص زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خوازہ خیلہ کے علاقہ اردوم میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ احسان اللہ گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی اس کو لگی۔ مجروح کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔