Swat

،بھیڑوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرگئی،150 سے زائد بھیڑ، بکریاں ہلاک

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   کالام کے علاقہ گبرال کی پہاڑی علاقہ میں بھیڑوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 150 سے زائد بھیڑ، بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ریوڑ، گبرال سے مردان جانے کے لیے تیار تھا کہ آسمانی بجلی گرگئی جس کی وجہ سے ریوڑ کے مالک کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔