Swat

مختلف واقعات، لڑکے اور لڑکی کا اقدامِ خودکشی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مٹہ میں لڑکی نے زہریلی دوا پی کر اور لڑکے نے خود کو گولی مار کر اقدام خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلاگرام میں مسماۃ(ر) نے نامعلوم وجوہات کی بناپر زہریلی دو پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تحصیل مٹہ ہی کے علاقہ شوخدڑہ میں جواد نامی نوجوان نے پستول سے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی کوشش کی جس کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔