Swat

ورکنگ فوکس سوات میں سالانہ انٹر سکولز کوئز مقابلہ، مردان کی جیت

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ورکنگ فوکس گرائمر ہائیر سیکنڈری سکول سوات میں سالانہ انٹر سکولز کوئز مقابلہ ہوا۔ ایک سخت اور اعصاب شکن مقابلہ کے بعد ورکنگ فوکس مردان نے پہلی، پشاور ون نے دوسری جب کہ ورکنگ فوکس زیارت کاکا صاحب اور سوات نے ایک ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیشن ورکرز ویلفیئر بورڈ لیفٹیننٹ کرنل (ر) رضا محمد نے پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے اور اس قسم کی سرگرمیوں کو طلبہ کے حق میں بہتر گردانا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں