Swat

سیدو شریف ہسپتال، شعبۂ حادثاتِ اتفاقیہ میں جعلی ڈاکٹر کا انکشاف

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ملاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے اور مرکزی سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے شعبۂ حادثات اتفاقیہ میں جعلی ڈاکٹر کی موجودگی اور مریضوں کو ادویات لکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عوامی شکایت تھی کہ ڈاکٹر لیاقت نامی شخص جو ڈاکٹر نہیں، ہسپتال کے عملہ کہ ملی بھگت سے کیجولٹی میں بیٹھ کر لوگوں کا علاج کرتا ہے۔ اس پر شہر کے ایم پی اے فضل حکیم نے ہسپتال پر چھاپا مارا اور ڈاکٹر کو جیسے ہی ایم پی اے کے آنے کی خبر ہوئی، تو بھاگ کر فرار ہوگیا ۔ ایم پی اے نے دو دن میں ایم ایس اور ڈی ایم ایس سے اس بارے جواب طلب کرلیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔