Swat

پستول صاف کرتے وقت گولی چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ 24 سالہ احسان اللہ گھر میں اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی ان کو لگی جس سے وہ زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔