Swat

صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پر ضمنی انتخابات کا میدان آج سجے گا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے۔ ریٹرننگ افسران نے انتخابی سامان پریزائڈنگ افسران کے حوالے کردیا جس کے بعد انتخابی مواد کو پولنگ سٹیشنوں تک پہنچا دیا گیا۔ حلقہ پی کے 3پر تحریک انصاف کے ساجد علی خان اور ن لیگ و متحدہ اپوزیشن کے سردار خان اور پی کے 7میں تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا اور اے این پی و متحدہ اپوزیشن کے وقار احمد خان کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔