Swat

شکست سے تحریک انصاف کو دھچکا لگ گیا

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں دو صوبائی نشستوں پر ناکامی سے تحریک انصاف کو دھچکا لگ گیا۔ اس وقت صوبے کے وزیر اعلیٰ، وفاقی وزیر مملکت برائے مواصلات، صوبائی وزیر زراعت، صوبائی وزیر معدنیات، تین ایم این ایز اور چھ ایم پی ایز کا تعلق سوات سے ہے۔ پی کے3تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی کا آبائی حلقہ ہے۔ ضمنی انتخابات میں امیدوار بھی ان کا بھتیجا تھا۔ اس طرح پی کے 7میں تحریک انصاف کا امیدوار وزیر مملکت مراد سعید کا قریبی ساتھی ہے۔ اس کے باوجود دونوں صوبائی حلقوں پر ناکامی سے تحریک انصاف اور ان کے اہم عہدیداروں کو کافی دھچکا لگا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔