Swat

کالام میں آگ لگنے سے ملک غزن کا گھر جل کر خاکستر

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے کالام میں آگ لگنے سے جماعت اسلامی کے رہنما ملک غزن خان کا مکان جل کر خاکستر ہوگیا ،9لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ سے لگی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود فرنیچر اور گھریلو سامان سمیت لکڑی سے بنی عمارت جل کرخاکستر ہوگئی تاہم اہلخانہ نے بھاگ نکل کر جان بچانے میں کامیاب ہوگئے ،مقامی افراد نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابوپالیا تحصیل ناظم حبیب اللہ نے متاثرہ مکان کا دورہ کیا اور ملک غزن سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔