Swat

سوات کا نوجوان ملیشیا میں بیماری کی وجہ سے جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) محنت مزدوری کے لئے ملیشیا میں مقیم سوات کا نوجوان بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ عثمان علی گذشتہ روز ملیشیا میں چل بسا جس کی میت پیر کو سوات پہنچائی گئی۔ اس کو بعد میں آبائی قبرستان اسلام پور سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم، ڈی ایس بی سوات کے اہلکار مطہر زیب کا بھائی تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔