Swat

سیالکوٹ سے دوست کے ہاں آیا دوست گیزر کی گیس کی نذر ہوگیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سیالکوٹ سے دوست کے ہاں آنے والا سیاح واش روم میں گیزر کی گیس بھر جانے سے دم گھٹ کر جاں بحق ہوگیا۔ احمد متین سیالکوٹ سے بحرین میں تعینات اپنے انجینئر دوست کے پاس سیر و سیاحت کے لیے آیا تھا، جہاں صبح نہانے کے لئے واش روم گیا۔واش روم میں گیزر کی گیس بھر گئی تھی جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگیا۔ بے ہوشی کی حالت میں اس کو ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔