سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شگئی میں مبینہ منشیات فروش نے پولیس اہلکارکو چھری مارکر زخمی کردیا،پولیس کے مطابق اہلکار اخترعلی بدوران گشت ملزم ندیم کی تلاشی کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران اس نے چھری کا وار کرکے اخترعلی کو زخمی کردیا جسے طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Swat
