Swat

تیز رفتار ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم،سات افراد شدید زخمی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں تیز رفتار ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مخالف سمت سے آنے والی ہائی ایس گاڑی اور موٹر کار تیز رفتاری کے باعث ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار سات افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔