Swat

ٹرک اور جیپ کے درمیان تصادم،ایک شخص شدید زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں ٹرک اور جیپ کے درمیان تصادم میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تصادم کے نتیجے میں جیپ میں سوار محمد خالق زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لیے پہلے بریکوٹ اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔