Swat

بشیگرام، پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)   جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پر بشیگرام میں پاک آر می کی جانب سے مدین کے علاقہ بشیگرام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا۔فری میڈیکل کیمپ میں آرمی کے ڈاکٹروں نے 1034 مریضوں کا معائنہ کیا اور ان کو مفت ادویہ فراہم کیں ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں