Swat

سوات یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت،ہزاروں طلبہ بروقت چھٹی نہ ملنے پر خوار

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت کے باعث ہزاروں طلبہ بروقت چھٹی نہ دینے پر خوار ہوگئے۔ غیر یقینی صورتحال کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلے یونیورسٹی کھلی رکھنے کا اعلان کیا جب صبح ہزاروں طلبہ یونیورسٹی پہنچے، تو ان سے کہا گیا کہ چھٹی ہے۔ اس وجہ سے دور دراز سے آئے طلبہ واپس چلے گئے جس پر والدین نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔