سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔