Swat

سوات، سردی کی آمد کے ساتھ سوئی گیس کی آنکھ مچولی شروع

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں سردی میں اضافے کے ساتھ سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی۔ سیدو شریف اور مینگورہ شہر کے بیشتر علاقوں میں صبح چھے بجے سے دس بجے تک سوئی گیس کی فراہمی معطل ہو جاتی ہے اور شام سے لے کر رات گئے تک بھی سوئی گیس بند رہتی ہے۔ اس وجہ سے لوگوں نے کھانا تیار کرنے کے لئے ایل پی جی گیس کا استعمال شروع کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔