سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ کیدام کے ایک گھر میں آگ لگنے سے گھر اور گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ جمیل نامی شخص کے گھر کے ایک حصہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے گھر کے باقی حصے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں گھر اور موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
Swat
