Swat

قلاگے، 16 سالہ دوشیزہ کی خود پر فائرنگ،اقدامِ خود کشی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں 16 سالہ دوشیزہ نے خود پر فائرنگ کرکے اقدام خود کشی کیا۔ مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔