Swat

احاطۂ عدالت میں قتل، ایس ایچ او سیدو شریف معطل

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) ضلعی کچہری میں احاطۂ عدالت کے اندر خاتون کے قتل کے واقعہ پر ڈی پی او سوات اشفاق انور نے ایس ایچ او سیدو شریف، انچارج کچہری پولیس اور تین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔ ملزم کو گرفتار کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو نقد انعام اور توصیفی سرٹیفکیٹ دئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔