Swat

ایں گلِ دیگر شگفت، جہان آباد میں پولیس اہلکار کی گاڑی چوری

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے جہان آباد میں پولیس اہلکار کی موٹر کار چوری ہوگی جس کی رپورٹ درج کرلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جہان آباد میں گذشتہ رات نامعلوم چور،پولیس اہلکار شاہد علی کی موٹر کار نمبر AI928 ماڈل 1996رنگ گولڈن چوری کر کے لے گئے ہیں جس پر پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ادھر پولیس اہلکار شاہد علی خان نے چوری شدہ موٹرکار کی اطلاع دینے والے کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔